یکنا داعش البغدادی ہلاک تصدیق جانشین

یکنا داعش البغدادی ہلاک تصدیق جانشین

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بیان میں اپنے نام نہاد خلیفہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب بغدادی کے جانشین کا اعلان کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3503260    تاریخ اشاعت : 2017/07/11